آرمی چیف کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے مووآن پاکستان کے چیرمین محمد کامران سمیت تین ملزمان کی ضمانت منظور

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 20:45

آرمی چیف کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے مووآن پاکستان کے چیرمین محمد ..

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) آرمی چیف کو مارشل لاء کی دعوت دینے والے مووآن پاکستان کے چیرمین محمد کامران سمیت تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں آرمی چیف کی حمایت اور مارشل لاء کی دعوت کے بینرز لگانے والے مووآن پاکستان کے چیرمین محمد کامران سمیت تین ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ ڈیوٹی جج ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ہائیکورٹ عطاء ربانی نے درخواست ضمانت کا فیصلہ سنایا۔ تینوں ملزمان کوپچاس پچاس ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :