کراچی میں شہریوں نے فاروق ستار کی گاڑی کو گھیر لیا، پاکستان زندہ باد اور ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف نعرے

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 20:11

کراچی میں شہریوں نے فاروق ستار کی گاڑی کو گھیر لیا، پاکستان زندہ باد ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) کراچی میں شہریوں نے فاروق ستار کی گاڑی کو گھیر لیا اور پاکستان زندہ باد اور ایم کیو ایم کے رہنما کیخلاف نعرے لگائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کو کراچی کے علاقے زینب اسٹریٹ پر ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ زینب اسٹریٹ پر شہریوں کی جانب سے گاڑی کو گھیر لیا گیا اور پاکستان زندہ باد اور فاروق ستار کیخلاف نعرے لگائے گئے۔