پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹ

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 23 اگست 2016 20:07

لاہور(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 23 اگست۔2016ء ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس( چار سالہ پروگرام)7th سمسٹر 2016ء کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :