محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 19:05

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست2016ء) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز پیدا ہونے والے کشیدہ حالات کے بعد اب محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

دفعہ 144 کراچی میں 2 ماہ کیلئے نافذ کی گئی ہے۔ دفعہ کے تحت ریڈ زون میں 5 افراد سے زائد لوگ اجتماع کیلئے اکٹھے نہیں ہو سکیں گے جبکہ شہر بھر میں اسلحے کی نمائش پر پابندی ہو گی۔

متعلقہ عنوان :