وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں پاکستان کی ساکھ پر رکیک حملے پر ایک لفظ تک بولنا گوارا نہیں کیا،جہانگیرترین
وطن عزیز پر رکیک حملوں کے باوجود وزیر اعظم جھوٹ بولنے اور سمدھی کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہیں،پانامہ انکشافات کی تحقیقات کیلئے نوازشریف کو احتساب کیلئے بھی خود کو پیش کرنا ہو گا،تحریک انصاف کے رہنماکاردعمل
منگل 23 اگست 2016 19:05
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں پاکستان کی ساکھ پر رکیک حملے پر ایک لفظ تک بولنا گوارا نہیں کیا،وطن عزیز پر رکیک حملوں کے باوجود وزیر اعظم جھوٹ بولنے اور سمدھی کی تعریفیں کرنے میں مصروف ہیں،وزیر اعظم کی جانب سے ٹیکسوں کی ادائیگی کی تلقین سن کر بہت سے تاجروں کی ہنسی چھوٹ گئی ہے۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری ایک بیان میں سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جہانگیر خان ترین نے وزیراعظم کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی اولاد کی آف شور کمپنیاں بنانے اور منی لانڈرنگ کو وزیر اعظم معاشی انقلاب کا نام دیتے ہیں حالانکہ ورلڈ اکنامک فورم کی رپورٹ کے بعد وزیراعظم کے دعووں پر یقین کیسے ممکن ہے؟ افسوس کی بات ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے مطابق انسانی ترقی میں پاکستان ایتھوپیا سے محض ایک درجہ اوپر ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.