جعلی ادویات فروخت کر نے پر دو میڈیکل سٹو ر ما لکا ن کے خلا ف مقدمات در ج

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 23 اگست 2016 18:45

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 23 اگست۔2016ء ) جعلی ادویات فروخت کر نے پر دو میڈیکل سٹو ر ما لکا ن کے خلا ف مقدمات در ج کر لئے گئے ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کی ٹیم نے نواحی گا ؤ ں 46 جنو بی میں غلا م فرید کے میڈیکل سٹو ر پر چھا پہ مار ا جب کہ اسی طر ح دوران چیکنگ جھا و ریا ں کے رضوا ن کے میڈیکل سٹو ر پر جعلی ادویات برآمد کر لی گئیں ۔پولیس نے ملز ما ن کے خلا ف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کیا ۔

متعلقہ عنوان :