مختلف واقعات میں تین جواں لڑ کیو ں کو اغوا کرلیا گیا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 23 اگست 2016 18:45

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 23 اگست۔2016ء ) مختلف واقعات میں تین جواں لڑ کیو ں کو اغوا کرلیا گیا ۔چک 121 شمالی کے فر خ جا و ید کی 21 سالہ ہمشیر ہ (م) کو ملز ما ن شہز ا د اور عزیز وغیر ہ اغوا کر کے لئے گئے ۔

(جاری ہے)

تھا نہ صدر کے گا ؤ ں 25 شمالی کے اصغر کی 21 سالہ ہمشیر ہ (ص) کو ملز ما ن پرویز اور اسد نے اغوا کر لیا ۔چک 28 جنو بی کے علی حسن کی 12 سالہ ہمشیر ہ (ت) کو خا و ر اور بلا ل وغیر ہ اغوا کر کے لے گئے ۔متعلقہ تھا نو ں کی پولیس نے الگ الگ مقدمات در ج کر لئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :