پولیس مقدمہ در ج کر نے کے لئے رشو ت ما نگ رہی ہے

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 23 اگست 2016 18:45

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 23 اگست۔2016ء ) کینٹ پولیس موٹر سائیکل چور ی کا مقدمہ در ج کر نے کے لئے رشو ت ما نگ رہی ہے سرگودھا کے ایک شہر ی نے تھا نہ کینٹ کے ایس ایچ او کے خلا ف عدالت میں درخواست دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

رحمت پا ر ک کے نسیم عبا س کا کہنا ہے کہ 21 جو ن کو اسکے گھر کے اندر سے نا معلو م چور و ں نے اس کا موٹر سائیکل نمبر 7186 چور ی کر لیا وہ گذ شتہ دو ما ہ سے مقدمہ در ج کروانے کے لئے تھا نے کے چکر لگا تا رہا مگر نا کا م رہا اب اے ایس آئی محمد مختا ر ایف آ ئی آر در ج کر نے کے لئے رشوت ما نگ رہا ہے ۔فاضل جج نے ایس ایچ او سے جواب ما نگ لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :