حکومت میڈیا پر حملہ کر نے والوں کو جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا ئے گی ،سکندر شو رو

ملک اور سیکیو ر ٹی ادا رو ں کے خلا ف ہر زہ سرا ئی نا قا بل بر دا شت ہے،شا ہد سلا م تھیم

منگل 23 اگست 2016 17:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 اگست ۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ کے معا ون خصوصی برا ئے انفا ر میشن ٹیکنا لو جی ڈاکٹر سکندر شورو اور معاون خصو صی برا ئے اسٹیوٹا شا ہد سلا م تھیم نے ٹی وی چینلز کے دفا تر پر حملے اور تو ڑ پھو ڑ کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ایک سیا سی پا ر ٹی کے رہنما ء کی جا نب سے ملک اور سیکیو ر ٹی ادارو ں کے خلا ف ہر زہ سرا ئی نا قا بل بر دا شت ہے سندھ کے عوام ملک دشمن عنا صر کو پہچان چکے ہیں حکومت میڈیا پر حملہ کر نے والوں کو جلد کیفر کر دا ر تک پہنچا ئے گی ۔

ڈاکٹر سکندر شو رو نے کہا کہ ہما ر ے سیکیورٹی اداروں کی کاوشوں کی بدولت ہی کرا چی میں امن و اما ن کی صورتحا ل بہتر ہو ئی ہے ۔سندھ حکومت شہریو ں کے جا ن و مال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن اقدا ما ت اُٹھا رہی ہے حکومت وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ کی قیا دت میں صو بے کو امن کا گہوارہ بنا نے کے لئے کو شاں ہے ۔

متعلقہ عنوان :