ایم کیو ایم کے 5 رہنماوں‌ کا پاک سر زمین پارٹی سے رابطہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 15:45

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : ایم کیو ایم کے 5 رہنماؤں نے پاک سر زمین پارٹی سے رابطہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق 5 رہنماؤں میں دو رکن اسمبلی بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

پانچوں رہنما آج پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم سے علیحدگی اور پی ایس پی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔