وزیر اعلیٰ سندھ سید سے ترکی کے قونصل جنرل کی ملاقات

منگل 23 اگست 2016 14:45

کراچی ۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اگست۔2016ء) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ترکی کے قونصل جنرل مورت مصطفیٰ اونرت نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ترکی کی گڈز کمپنی کی صدر بھی موجود تھیں۔ ترک کمپنی نے گاڑیاں اور ٹریکڑ بنانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ یہ کمپنی دنیا کے بڑے ممالک میں مشترکہ سرمایہ کاری پر کام کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :