بالکل ٹھیک اور پُر اعتماد ہوں۔ فاروق ستار کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 14:40
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بالکل ٹھیک اور پُر اعتماد ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق اعلان کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے نظریے کو آگے لے کر چلیں گے۔
(جاری ہے)
پریس کلب روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں پُر اعتماد ہوں، ہم ایم کیو ایم کے سیاسی نظریے کو مزید آگے بڑھائیں گے ، ہمیں عام آدمی کو اوپر لانا ہے۔
آج کی پریس کانفرنس میں وہ تمام باتیں کروں گا جو گذشتہ رات کی پریس کانفرنس میں نہیں کر سکا۔ میڈیا نمائندوں کے سوالات پر انہوں نے کہا کہ جہاں آپ نے اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا اور کر لیں آپ کے تمام سوالات کے جوابات پریس کانفرنس میں دے دوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.