امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر فالوورز کی تعداد 22ملین ہو گئی

منگل 23 اگست 2016 14:16

امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر فالوورز کی تعداد 22ملین ہو گئی
ممبئی ۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اگست۔2016ء) اداکار امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر فالوورز کی تعداد 22ملین ہو گئی۔ امیتابھ بچن کے ٹوئیٹر پر پرستاروں کی تعداد 22ملین تک پہنچ گئی ہے جن کے پیچھے شاہ رخ خان اورسلمان خان کے فالوورز کی تعداد ہے ۔

(جاری ہے)

امیتابھ بچن ٹوئیٹر پر باقاعدگ یسے اپنے پرستاروں کے سوالوں کے جواب بھی دیتے ہیں۔ ان کی آنیوالی فلم پنک ہے جس میں وہ نئے انداز میں نظر آئیں گے۔