گانے” کا لاچشمہ “کے یو ٹیوب پر پرستاروں کی تعداد 50ملین کو تجاوز کرگئی

منگل 23 اگست 2016 14:10

گانے” کا لاچشمہ “کے یو ٹیوب پر پرستاروں کی تعداد 50ملین کو تجاوز کرگئی
ممبئی۔ 23 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 اگست۔2016ء) کترینہ کیف اور سدھارتھ ملہوترا کی آنے والی فلم "بار بار دیکھو" کے گانے” کا لاچشمہ “کے یو ٹیوب پر پرستاروں کی تعداد 50ملین کو تجاوز کرگئی۔

(جاری ہے)

کالا چشمہ مشہور پینجابی گانے کا نیا ویژن ہے جو فلم میں عکسبند کیا گیا ہے اس کو فلم کیلئے بادشہ ، نہاکاکڑ اور اندیپ بخشی نے گیاہے۔ گانے کو 26جولائی کو یو ٹیوب پر پوسٹ کیا گیا تھا۔ اس فلم کے پروڈیوسر فرحان اختراور کرن جوہر ہیں ۔ یوٹیوب پر گانے” کا لاچشمہ “ کے دیکھنے والوں کی تعداد 50ملین کو تجاوز کرگئی اس بات کی اطلاع فرحان اختر اور کرن جوہر نے اپنی ٹویٹ میں بھی دی ہے۔

متعلقہ عنوان :