کراچی کے امن اور ترقی کو ہر صورت میں یقینی بنائیں گے کیونکہ امن کی بھاری قیمت ادا کی ہے رائیگاں نہیں جانے دیں گے
کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
منگل 23 اگست 2016 13:50
(جاری ہے)
منگل کو کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز سندھ کا دورہ کیا اس موقع پر کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار نے میڈیا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کا امن بہت قربانیوں اور عوام کی بھرپور حمایت کا نتیجہ ہے۔
کراچی کے امن اور ترقی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ امن کی بھاری قیمت ادا کی ہے رائیگاں نہیں جانے دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد عوام کا اعتماد بحال ہوا ہے عوام کے اعتماد کو تمام وسائل بروئے کار لا کر قائم رکھا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.