پاکستان کے حق میں‌بیان پر بھارتی اداکارہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 23 اگست 2016 12:04

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 اگست 2016ء) : پاکستان کے حق میں بیان پر بھارتی اداکارہ رامیا کے خلاف بغاوت کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اداکارہ رامیا نے پاکستان میں سارک ینگ پارلیمنٹیرینز میں شرکت کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان جہنم نہیں ہے۔ رامیا کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موجود لوگ ہمارے ہی جیسے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے پاکستان مخالف بیان کے بعد دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان جانا جہنم میں جانے جیسا ہے۔

متعلقہ عنوان :