کراچی: شہرمیں ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق، اسکولوں کی وین سڑکوں پر رواں دواں

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 23 اگست 2016 09:03

کراچی: شہرمیں ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق، اسکولوں کی وین سڑکوں پر رواں ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23اگست۔2016ء) شہرمیں ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق چل رہی ہے۔ صبح سویرے کھلنے والےہوٹل اور دکانیں معمول کے مطابق کھلی ہیں۔

(جاری ہے)

اسکولوں کی وین سڑکوں پر رواں دواں ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی اہلکار سڑکوں پر موجود ہیں۔ شہریوں نے خوف کی فضا کے امکان کو مسترد کر دیا۔