مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا نے ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 23 اگست 2016 02:25

مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا نے ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 اگست ۔2016ء) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا نے ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز کراچی میں ایم کیو ایم کے شرپسندوں کی جانب سے حالات خراب کرنے اور پاکستان مخالف نعرے لگائے جانے کے معاملے پر مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا نے ردعمل دیا ہے۔ پیرپگاڑا کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پر پابندی اور الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کیا جائے۔