رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ کر لیا

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 23:14

رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر آپریشن ..

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے قائد کے حکم پر شرپسندوں کی جانب سے کراچی کے حالات خراب کیے جانے بعد سے ایم کیو ایم کے کئی رہنماوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ جبکہ رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی میں بڑے پیمانے پر آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ آپریشن پیر کی شب کو ہی شروع کر دیا گیا ہے اور اس سلسلے میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں متوقع ہیں۔ جبکہ ایم کیو ایم کے کئی رہنماوں کا نام ائیرپورٹس پر واچ لسٹ میں شامل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :