بلدیہ عظمیٰ کراچی کے گریڈ 19 کے سینئر آفیسرجاوید رحیم کو سینئر ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ تعینات کردیا گیا

پیر 22 اگست 2016 22:49

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے گریڈ 19 کے سینئر آفیسرجاوید رحیم کو سینئر ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ تعینات کیا گیا ہے تسنیم احمد سے سینئر ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ کا ایڈیشنل چارج واپس لے لیا گیا ہے اور انہیں سینئر ڈائریکٹر ہیومن ریسورس مینجمنٹ تعینات کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :