غربت کا سروے دوبارہ شروع کردیا گیا ہے جو 2017-18ء میں مکمل کر لیا جائے گا، ماروی میمن
پیر 22 اگست 2016 21:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئر پرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ 15 جون 2015ء سے بی آئی ایس پی کے سروے کو پانچ سال مکمل ہونے کے بعد غربت کا سروے دوبارہ شروع کردیا گیا ہے جو کہ 2017-18ء میں مکمل کر لیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرکو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
اس موقع پر ادارے کے ڈائریکٹر جنرل سندھ نعیم انور بھی موجود تھے۔ وزیر مملکت ماروی میمن نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی ملک کے تمام علاقوں اور خصوصاً ان علاقوں میں بھی سروے کو یقینی بنائے گی جو ماضی میں نو گو ایریاز کہلاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بی آئی ایس پی فاٹا، گلگت، ٹھٹھہ، ہنزہ اور بلوچستان کے ان علاقوں میں بھی سروے کرے گی جہاں ماضی میں سروے نہیں ہوئے تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.