میڈیا ہاؤسز پر حملے کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں، ملوث افراد کو ہر حال میں گرفتار کیا جائے: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 20:36

کراچی (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا ہاؤسز پر حملے کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں. تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایم کیو ایم کے شرپسندوں کی جانب سے نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملوں کے بعد سے شہر بھر میں حالات مزید خراب ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ میڈیا ہاؤسز پر حملے کے واقعے کی مذمت کرتا ہوں. ملوث افراد کو ہر حال میں گرفتار کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :