کلبھوشن کی گرفتاری پر وزیر اعظم سوگ کی حالت میں کیوں ہیں ؟ڈاکٹر طاہر القادری
بلوچستان پاکستان کی خوشحالی کا گیٹ وے ،موجودہ حکمران سکیورٹی رسک ہیں،قومی سلامتی کے دشمن خاندان کو بے نقاب کیا ،انجام تک بھی پہنچاؤں گا ‘سربراہ عوامی تحریک کی بلوچستان سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات اور گفتگو
پیر 22 اگست 2016 20:26
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے محب وطن عوام پاکستان کی خوشحالی ،استحکام اور بقاء کی جنگ لڑرہے ہیں ،بلوچستان پاکستان کی خوشحالی کا گیٹ وے ہے ،موجودہ سکیورٹی رسک حکمرانوں سے پاکستان کی نظریاتی اور جغرافیائی حدود کو خطرہ ہے ،پاکستان کی سلامتی کے دشمن شریف خاندان کو بے نقاب کر دیا عوام سے مل کر انجام تک بھی پہنچاؤں گا ،بلوچستان کے محب وطن عوام نواز حکومت کے غداروں کو اچھی طرح جان چکے،وزیر اعظم قومی سلامتی کے خلاف کام کرنیوالے جاسوس کلبھوشن کی گرفتاری پر سوگ کی حالت میں کیوں ہیں ؟پانامہ کے ڈاکو ملکی مستقبل سے کھیل رہے ہیں ، بلوچستان کے عوام کوئٹہ دہشتگردی پر دل گرفتہ ہیں اور وزیر اعظم نے اپنے غیر ملکی آقاؤں کی خوشنودی کیلئے ہونٹ سی رکھے ہیں، بلوچستان سے متعلق وزیراعظم ”اپنے یار “کی کھلی مداخلت پر خاموش کیوں ہیں؟ ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
-
9 مئی کے نتیجے میں ن لیگ، پیپلز پارٹی کے درجنوں بیروزگاروں کا روزگار لگ گیا
-
9 مئی کو قوم نے سنجیدگی سے لیا ہوتا تو 8فروری کو لوگ پی ٹی آئی کو اکثریتی جماعت بنا کر اسمبلی میں نہ بھیجتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.