نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کی معافی مانگتا ہوں، ملوث افراد کیخلاف کاروائی کی جائے گی: عامر لیاقت

muhammad ali محمد علی پیر 22 اگست 2016 19:06

نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کی معافی مانگتا ہوں، ملوث افراد کیخلاف ..

کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اگست2016ء) عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز کے دفاتر پر حملے کی معافی مانگتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد کی جانب سے نجی ٹی وی چینلز پر کیے جانے والے حملے کی مذمت کرتا ہوں اور اس پر معافی مانگتا ہوں۔

(جاری ہے)

یقین دلاتا ہوں کہ ملوث افراد کیخلاف کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :