دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن (کل )منایاجائیگا

پیر 22 اگست 2016 18:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی تجارت کی روک تھام کا عالمی دن کل ( منگل ) منایاجائے گا۔

(جاری ہے)

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے زیر اہتمام 23 اگست 1998ء میں پہلی مرتبہ ہیٹی میں انسانی تجارت کے خلاف عالمی دن منایا گیا ۔اس دن کے منانے کا مقصد انسانی غلاموں کی تجارت کے المیہ اور اس کی ممانعت کے متعلق عوامی شعور اجاگر کرنا ہے، اس سلسلے میں حقوق انسانی کی تنظیموں اوراین جی اوز کے زیراہتمام عارفوالا سمیت ملک بھر میں مختلف تقاریب انعقاد پذیر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :