Live Updates

عمران خان بھی ’’حاجی ‘‘بنیں گے ‘ستمبر کے دوسرے ہفتے سعودی عرب روانہ ہوں گے

پیر 22 اگست 2016 18:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 اگست ۔2016ء) تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا بھی حج کی سعادت حاصل کر نیکا فیصلہ ‘ستمبر کے دوسرے ہفتے میں سعودی عرب جائیں گے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران حج کی سعادت حاصل کر نے کے علاوہ تحر یک انصاف کے تنظیمی عہدیداروں اور بعض سعودی حکام سے بھی ملاقاتیں کر یں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات