چمن میں باب دوستی چوتھے روز بھی بندرہا، پاک افغان دوطرفہ تجارت معطل
پیر 22 اگست 2016 17:19
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 اگست ۔2016ء ) چمن میں باب دوستی آج چوتھے روز بھی بند ہے، جس کے باعث پاک افغان دوطرفہ تجارت بھی معطل ہے۔چمن میں پاک افغان سرحد پر باب دوستی کی بندش کی وجہ سے دوطرفہ تجارت بھی معطل ہے، دونوں جانب مال برادر ٹرکوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔
(جاری ہے)
نیٹو سپلائی ، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور امپورٹ ایکسپورٹ کے کنٹینرز کی بڑی تعداد پاکستانی سرحد پر پھنسی ہوئی ہے۔
چار روز قبل باب دوستی پر افغان حدود میں بھارت نواز بعض افغانیوں کی اشتعال انگیزیوں کے باعث پاکستانی فورسز نے سرحد احتجاج بند کر دیا ہے۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر زآف کامرس کے ترجمان نے مطالبہ کیا تھا کہ مسئلہ سفارتی سطح پر فوری طور پر حل کیا جائے، سرحد کی بندش سے تازہفروٹ خراب اور تاجروں کو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.