سی پیک منصوبے کی سیکورٹی کے لئے مزید 10 کرور روپے جاری

پیر 22 اگست 2016 16:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 اگست۔2016ء) سی پیک منصوبے کی سیکورٹی کے لئے مزید 10 کرور روپے جاری کئے گئے ہیں سیکورٹی منصوبے پر 52 کروڑ 66 لاکھ روپے لاگت آئے گی اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کے لئے کراچی میں رہائشگاہ تعمیر ہو گی میڈیا رپورٹ کے مطابق سی پیک کی سیکورٹی کے لئے مزید 10 کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں اسپیشل سیکورٹی ڈویژن کے لئے کراچی میں رہائشگاہ تعمیر ہو گی وزارت خزانہ کے مطابق منصوبے پر 52 کروڑ 66 لاکھ روپے لاگت آئے گی سی پیک کی سیکورٹی کے لئے 15 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :