طاہر القادری کو بھارت سے سی پیک ناکام بنانے کیلئے پہلی قسط مل چکی ہے‘ رانا ثناء اللہ خان
پیر 22 اگست 2016 15:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے 90فیصد بچے گھروں کے ماحول اور والدین کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کی وجہ سے غائب ہو جاتے ہیں اور لاہور میں ہی ایک دن پہلے 4لڑ کیاں غائب ہوئیں والدین اور اہل خانہ نے روڈ بلا ک کر کے احتجاج بھی کیا لیکن وہ اب پتہ چلا ہے وہ خود ہی گھر سے گئی ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ سے غیر ذمہ دار انہ اور احمقانہ باتیں کرتے ہیں ان کو پتہ ہونا چاہیے 6ماہ میں پنجاب میں ایک بھی ٹارگٹ کلنگ نہیں ایک واقعے کو جواز بنا کریہ کہہ دینا کہ یہاں ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے جکسی بھی صورت درست بات نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان میں سی پیک منصوبے کا دشمن ہے اور بھارت نے اس منصوبے کیلئے فنڈز جاری کیے ہیں جن میں سے طاہر القادی کو انکے حصہ کی قسط مل چکی ہے اس لیے وہ احتجاج اور دھرنوں سے سی پیک کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.