پیپلز پارٹی نے صارفین پر 25سال کیلئے 70پیسے فی یونٹ آضافی چارج کیخلاف تحریک التواء جمع کروا دی
پیر 22 اگست 2016 15:15
(جاری ہے)
پیر کو پیپلز پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی سید نوید قمر،غلام مصطفی شاہ ،عمران ظفر لغاری ،میر اعجاز حسین جاکھرانی ،ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور شازیہ مری نے قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں پنجاب اور سندھ کے صارفین پر آئندہ 25سال کیلئے 70پیسے فی یونٹ آضافی چارج کیخلاف تحریک التواء قومی اسمبلی سیکر ٹریٹ میں جمع کروائی۔
تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ صارفین پہلے ہی حکومت کی جانب سے عائد کردہ مختلف سرچارج پر بھاری رقوم ادا کر رہے ہیں حکومت کی جانب سے صارفین پر آئندہ 25سال کیلئے 70پیسے فی یونٹ آضافی چارج سے آضافی بوجھ پڑے گا، وفاقی حکومت صارفین کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کی بجائے مزید ٹیکس لگا رہی ہے،حکومت نے بجٹ میں کسانوں کیلئے اعلان کردہ پیکج ابھی تک نہیں دیا اور حکومت ٹرانسمیشن اور لائن لائسز کو کم کر نے میں بری طرح ناکام ہوچکی ،یہ انتہائی اہمیت کا معاملہ ہے اسلئے اس پر فوری بحث کروائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.