سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس کل ہوگا

پیر 22 اگست 2016 14:37

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 اگست۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس (منگل کو) پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہوگا۔

(جاری ہے)

کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میر محمد یوسف بادینی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں ماحولیات کے مسائل کے علاوہ موسمی پیشنگوئیوں اور قدرتی آفات سے متعلق محکمہ موسمیات اور نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کے کردار کے ساتھ ساتھ اداروں کے باہمی روابط بارے امور بھی زیر بحث لائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :