پاک فوج کا ٹل میں کومبنگ آپریشن، دہشتگردوں‌کے 6 سہولت کار گرفتار۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 12:14

پاک فوج  کا ٹل میں کومبنگ آپریشن، دہشتگردوں‌کے 6 سہولت کار گرفتار۔ ..

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : پاک فوج نے ٹل میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں دہشتگردوں کے 6 سہولتکاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے یہ آپریشن ٹل میں کیا جس میں دہشتگردوں کے 6 سہولتکار گرفتار کر لیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کومبنگ آپریشن میں دہشتگردوں کے سہولتکاروں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :