وفاقی حکومت کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبت کی سخت نگرانی کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 22 اگست 2016 11:39

وفاقی حکومت کا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبت کی سخت نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء) : وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی سخت نگرانی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے مشاورت بھی مکمل کر لی ہے ۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق منصوبے کی نگرانی ڈرون کے ذریعے کی جائے گی جس کے تحت سڑکوں ، ریلوے ٹریکس اور گیس پائپ لائنز کی سخت نگرانی کو یقینی بنایا جائے گا ۔ جبکہ دہشتگردی کی کوئی بھی کارروائی ہونے کی صورت میں فوری ر د عمل دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :