ریاض: اپارٹمنٹ میں ہونے والی آتشزدگی میں 6غیر ملکی ہلاک
پیر 22 اگست 2016 11:29
ریاض: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اگست 2016ء ) : سعودی دار الحکومت ریاض کے ایک اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ میں 6فلپائینی شہری جاں بحق ہو گئے۔ سعودی عرب میں موجود فلپائنی سفارت خانے کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اپارٹمنٹ میں موجود سات فلپائینی شہریو ں میں سے چھ عمارت میں دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔
(جاری ہے)
ہلاک ہونے والوں میں چھوٹے بچے اور ایک چار ماہ کی حاملہ فلپائینی خاتون بھی شامل تھی ۔
واضع رہے کہ ریاض کے علاقے السلیمانیہ میں ایک کرائے کے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ سات غیر ملکی افراد رہائش پذیر تھے۔آگ سب سے پہلے گراونڈ فلور کے اپارٹمنٹ میں لگی۔سعودی عرب میں موجود فلپائینی کمیونٹی کے ارکان نے اس حادثے پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔ بچنےوالے فلپائینی کا کہنا ہے کہ وہ سر پر تولیہ لپیٹ کر کمرے سے باہر نکلا اور اپنی جان بچانے میں کامیاب ہوا.مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.