پاکستان میں شیل گیس کے 95 ٹریلین کیوبک فٹ ذخائر موجود ہیں ،شیل آئل کے ذخائر کا اندازہ 14 ارب بیرل ہے،یو ایس ایڈ
پیر 22 اگست 2016 11:29
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے حوالے سے یو ایس ایڈ نے سال 2014ء میں شیل تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام شروع کیا گیا تھا اور پہلی سٹڈی رپورٹ کے مطابق ملک میں تیل آئل و گیس کے وسیع ذخائر کا انکشاف ہوا ہے۔
تاہم ابتدائی سٹڈی کے دوران سندھ ‘ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں ریسرچ نہیں کی گئی تھی لیکن ذخائر کی تلاش کے دوسرے مرحلے میں ان علاقوں میں بھی یو ایس ایڈ کی معاونت سے ریسرچ کا کام کیا جائے گا توقع ہے کہ اس سے ملک میں شیل تیل و گیس کے مزید ذخائر کا پتہ چلا لیا جائے گا جو مستقبل میں توانائی کی ملکی ضروریات کی کمیل اور تیل کی درآمدات میں کمی کے حوالے سے معاون ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.