مودی کے پاکستان میں ہو نے والی سارک کانفرنس میں شرکت کا امکا ن نہیں ،بھارتی میڈیا
اتوار 21 اگست 2016 17:44
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کے آخر میں پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہی کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی شرکت کا امکان نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کے رواں سال پاکستان میں ہونے والی سارک سربراہی کانفرنس میں شرکت کا امکان نہیں ہے تاہم اس بارے میں کوئی بھی حتمی فیصلہ درست وقت پر کیا جائے گا۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث اس بات کا امکان ہے کہ وزیراعظم مودی سارک کانفرنس میں شریک نہیں ہونگے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرچہ وزیر اعظم نریندر مودی کے بلوچستان میں حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں بارے حالیہ بیانات کے بعد دو طرفہ لفظی جنگ شدت اختیار کر گئی تاہم اس کے اثرات سارک سربراہی کانفرنس پر بھی پڑیں گے یہ کہنا قبل از وقت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.