ناران: سیلفی لیتے ہوئے 3 خواتین گلیشیئر کے نیچے دب کر جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 21 اگست 2016 16:48

ناران: سیلفی لیتے ہوئے 3 خواتین گلیشیئر کے نیچے دب کر جاں بحق

ناران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21اگست۔2016ء) ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا ہے جہاں سیلفی لیتے ہوئے 3 خواتین گلیشئر تلے دب کر جاں بحق ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

جھیل سیف الملوک روڈ پر سیلفی لیتے ہوئے 3 خواتین گلیشئر تلے دب کر جاں بحق ہو گئیں۔ تینوں خواتین گلیشئر کے قریب تصویریں لے رہی تھیں کہ اچانک گلیشیئر کا کچھ گرگیا۔ جاں بحق خواتین کا تعلق کراچی سے تھا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کا عملہ وہاں پہنچا اور برف تلے دبی خواتین کی لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :