پاکستان میں ای کامرس کا رجحان تیزی سے فروغ پا نے لگا
اتوار 21 اگست 2016 14:07
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان تیزی سے فروغ پارہا ہے، گھر بیٹھے لوگ خاص طور پر خواتین اس سے زیادہ مستفید ہورہی ہیں، آنے والے برسوں کے دوران مارکیٹ کے حجم میں کئی گنا اضافہ متوقع ہے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اس وقت ای کامرس مارکیٹ کی مالیت 6 کروڑ ڈالر ہے جب کہ 2020 تک مارکیٹ کا حجم ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری تک پہنچ جانے کی توقع ہے۔
اخبار کے مطابق سال 2014 میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ یہ اس شعبہ میں سرمایہ کاری کا درست وقت ہے جس کے بعد شعبہ سیتعلق رکھنے والے تقریباً 12 ہزار 500 پاکستانی اپنے منصوبے شروع کرنے کے لیے وطن واپس آئے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ پاکستان ترقی کرے گا، صرف ترقی کی رفتار غیر یقینی ہے تاہم ایک شعبے کی تیز رفتار ترقی یقینی ہے اور یہ شعبہ ای کامرس ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.