چائنہ سٹیل کے نرخوں میں کمی

اتوار 21 اگست 2016 10:56

بیجنگ ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست - 2016ء) چائنہ سٹیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ حکومت کی جانب سے اس کی اضافی پیداوار کم کرنے کی کوششیں ہیں۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں سٹیل کے نرخ 0.9 فیصد کمی کے ساتھ 2549 یوان (385 ڈالر) فی ٹن رہے۔

متعلقہ عنوان :