شا ہ عا لم چو ک میں دونا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے 40سا لہ شخص کوقتل کردیا
تحریک انصاف اور جماعت اسلامی دونوں نے قتل ہونے والے مرزا تنویرکے کارکن ہونے کا دعویٰ کردیا
ہفتہ 20 اگست 2016 21:55
لا ہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) رنگ محل کے علا قے شا ہ عا لم چو ک میں دونا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر کے 40سا لہ شخص کوقتل کردیا ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی دونوں نے قتل ہونے والے مرزا تنویرکے کارکن ہونے کا دعویٰ کردیا ،تحریک انصاف نے قتل کے خلاف شاہ عالم چوک میں شدید احتجاج بھی کیا ۔بتا یا گیا ہے کہ رنگ محل کے علا قہ شا ہ عا لم چو ک میں ہو نے والے واقع میں مر زا تنو یر بیگ کو گھر جا تے ہو ئے نا معلو م افر اد نے فا ئر نگ کر تے ہو ئے ہلا ک کیا اور وہا ں سے فر ار ہو گئے۔
فائرنگ سے علا قے میں خو ف وہر اس پھیل گیا ۔متو فی مرزتنویر اند رون یکی گیٹ کا رہا ئشی اور چا ر بچو ں کا با پ تھا ۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے ہلا ک مقد مہ درج کر تے ہو ئے تفتیش کا آ غا ز کر دیا ہے۔(جاری ہے)
دوسری طرف تحریک انصاف اور جماعت اسلامی دونوں نے شاہ عالمی میں قتل ہونے والے مرزا تنویرکے کارکن ہونے کا دعویٰ کردیا ۔ قائدحزب اختلاف میاں محمود الرشید اور دیگر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے شاہ عالم چوک میں مرزاتنویرکے قتل کیخلاف مظاہرہ کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر چوبیس گھنٹے میں ملزمانہ پکڑے گئے تو پورے شہر میں دھرنے دئیے جائیں گے۔
دوسری طرف جماعت اسلامی نے بھی مرزا تنویر کے کارکن ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے شدید احتجاج ریکارڈکرا یاہے اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ اور دیگر کی طرف سے مذمتی بیان جاری کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.