پاکستان کو چین سے مزید ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائل موصول

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 اگست 2016 20:46

پاکستان کو چین سے مزید ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائل موصول

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20 اگست 2016ء) پاکستان کو چین سے مزید ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائل موصول ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو چین کیساتھ کیے گئے معاہدے کے تحت مزید ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائل موصول ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان کی جانب سے 100 ایل ڈی 10 اینٹی ریڈئیشن میزائلوں کا آرڈر 2011 میں دیا گیا تھا جس میں سے اب تک 50 میزائل موصول ہو چکے ہیں۔ یہ میزائل خاص طور پر جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کیساتھ استعمال کیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :