آزادی ٹرین 22اگست پیر کوملتان پہنچے گی،کینٹ ریلوے سٹیشن پرسکیورٹی انتظامات سخت

ہفتہ 20 اگست 2016 15:28

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) آزادی ٹرین22اگست پیر کی شام کوملتان پہنچے گی جس کا شہریوں اور ریلوے انتظامیہ کی طرف سے شاندار استقبال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے حوالے سے چلائی جانے والی آزادی ٹرین کی22اگست پیر کی شب 9بجے ملتان آمد متوقع ہے،آزادی ٹرین کی آمد کے پیش نظر کینٹ ریلوے سٹیشن پر سکیورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :