ڈیرہ اسماعیل خان، 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں، 4افراد جاں بحق،5 شدید زخمی

ہفتہ 20 اگست 2016 15:27

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 اگست ۔2016ء) درابن روڈ پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ5افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو درابن روڈ پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ5افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں خاتون اور بچی بھی شامل ہیں۔ریسکیو نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے

متعلقہ عنوان :