کراچی،شاہ فیصل کالونی میں کارروائی ، خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

ہفتہ 20 اگست 2016 15:22

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) شاہ فیصل کالونی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کرکے خالی گھر سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاہے۔

(جاری ہے)

قانون نافذکرنیوالے ادارے کے اہلکاروں نے شاہ فیصل کالونی میں ایک خالی مکان میں کارروائی کی۔کارروائی کے دوران ایل ایم جی،ایس ایم جی ، میگزین اور 200 سیزائدگولیاں برآمد کرلی گئی۔ چھاپے کے دوران 2 ملزمان فرار ہوگئے جن کی تلاش کی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :