ویٹرنری یونیورسٹی میں ہیو من نیو ٹر یشن کلینک کا قیا م،پرو فیسر ڈاکٹرسردار فخر اما م نے افتتا ح کیا

ہفتہ 20 اگست 2016 15:07

لاہور۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 اگست۔2016ء)یو نیور سٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر میں گذ شتہ روز فا طمہ جنا ح میڈیکل یو نیور سٹی کے وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹرسردار فخر اما م نے وائس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا کے ہمراہ ہیو من نیو ٹر یشن کلینک کا افتتا ح کیا۔

(جاری ہے)

ہیو من نیو ٹر یشن کلینک میں ما ہر نیو ٹریشنسٹ عوا م النا س کو موٹا پے ، ذیا بیطس ،ہا ئی بلڈ پر یشر، گر دے اور جگر کے علا وہ دیگر بیما ریو ں سے بچا ؤ کے بارے میں آ گا ہی اور ایک تندر ست صحت مند زند گی کے بارے میں مفید مشورے اور کلینیکل سروس مہیا کریں گے۔