کوئٹہ ‘ایف سی اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افراد وکو گرفتار کرلیا

ہفتہ 20 اگست 2016 14:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں ایف سی اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کے دوران 13مشتبہ افراد وکو گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق خروٹ آباد میں رات گئے پولیس ایف سی اور حساس اداروں نے کومبنگ آپریشن کر کے 13مشتبہ افراد کو پکڑ لیا جن کے قبضے سے3 رائفلیں اور 24 پستول برآمد ہوئے۔کومبنگ آپریشن نے تین سو سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :