کراچی،پولیس اہلکار بغیر اجازت کسی ٹی وی شو میں شرکت نہ کریں، ڈی آئی جی سندھ

ہفتہ 20 اگست 2016 14:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 اگست۔2016ء) ڈی آئی جی سندھ نے پولیس اہلکاروں کو ٹی وی شو میں جانے سے روک دیا ٹی وی شو میں جانے کے لئے افسر کو پیشگی اطلاع دینا ہو گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سندھ نے نیا حکم جاری جاری کیا ہے جس میں پولیس آفیسر ٹی وی شو میں جانے سے پہلے پیشگی اطلاع دینا ہو گی ڈی آئی جی سندھ نے کہا کہ کچھ آفیسران پولیس ایس او پی خلاف ورزی کر رہے تھے جس کی وجہ سے تحریری اجازت کے بعد ہی متعلقہ افسر ٹاک شویا پروگرام میں حصے لے سکے گا،یغر اجازت کے ٹی وی شو میں شرکت کرنے والے اہلکار کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :