دنیا کے سب سے مہنگے ترین لباس کی نیلانی بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنے نام کر لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 اگست 2016 14:19

دنیا کے سب سے مہنگے ترین لباس کی نیلانی بھارتی وزیر اعظم مودی نے اپنے ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 اگست2016ء) : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مہنگے ترین لباس کو دنیا کا مہنگا ترین لباس قرار دے کر اس کی نیلامی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین لباس کی نیلامی کا سہرا بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کے سر بندھ گیا ہے۔

(جاری ہے)

نریندر مودی کے لباس کی نیلامی 4 کروڑ اکتیس لاکھ روپے میں ہوئی جسے بھارت ہی کے ایک تاجر نے خریدا ہے۔ مہنگے ترین لباس کی نیلامی پر گینیز بُک آف ورلڈ ریکارڈ نے سرٹفیکیٹ جاری کر دیا ہے۔ مودی کے لباس کو فروری 2015ء میں نیلام کیا گیا تھا۔ دنیا کا مہنگے ترین لباس کی نیلامی ہونے پر کینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :