سانحہ کوئٹہ کیخلاف احتجاج ، وکلاء پرسوں صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کیلئے عدالتوں میں پیش ہونگے

ہفتہ 20 اگست 2016 13:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 اگست ۔2016ء) پاکستان با رکونسل کے فیصلہ کے مطابق سانحہ کوئٹہ پر بطور احتجاج ( پیر ) 22اگست کو وکلاء صرف ارجنٹ کیسز (سنگل/ ڈی بی) کی سماعت کیلئے عدالتوں میں پیش ہونگے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ دیگر کیسز میں وکلاء صاحبان عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔