قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے قائم کی جانیوالی کمیٹی کا پہلا اجلاس پرسوں ہوگا
ہفتہ 20 اگست 2016 13:14
(جاری ہے)
اجلاس میں کمیٹی کے تمام ارکان، متعلقہ وفاقی سیکرٹریز ‘تمام چیف سیکریٹریز ‘آئی جیز پولیس ‘ ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز ‘انٹیلی جنس اداروں کے نمائندے ‘صوبائی سیکرٹریز داخلہ اور دیگر افسران شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل، چیئرمین پیمرا اور چیئرمین پی ٹی اے کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ کمیٹی قومی خواہشات کے مطابق مطلوبہ نتائج کے حصول کیلئے صورتحال کا جائزہ لے گی۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی اور اس سلسلے میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.